پارلیمنٹ حملے کے مجرم محمد افضل گرو کی تیسری برسی پر کل علیحدگی پسند تنظیموں کی ہڑتال کے پیش نظر عائد کردہ پابندی کو آج سری نگر کے شہر خاص اور نشیبی علاقوں سے ہٹا لی گئی
ہے۔
علیحدگی پسند تنظیم حریت کانفرنس کے دونوں گروپوں سمیت علیحدگی پسند تنظیم نے کل ہڑتال کی تھی۔
افضل گرو کو 2013 میں دہلی میں تهاڑ جیل میں پھانسی دی گئی تھی